This lughat provides legal terms search by English and Urdu Input. اُردو زبان میں قانونی الفاظ، اصطلاحات و محاورات اور عہد حاضر کے قانونی تقاضوں سے بطریقِ احسن عہدہ برہ ہونے کے لیے ادارہ فروغ قومی زبان نے ماہرین قانون کے مشورے سے ہنری کیمبل کی مشہورِ زمانہ بلیکس لاء ڈکشنری کو بنیاد بنا کر ایک قانونی لغت تیار کی ہے۔ ہر چند یہ لغت بنیادی طور پر برطانوی اور امریکی قانونی اصطلاحات پر مشتمل ہے تاہم اس میں رومی، لاطینی، اسلامی اور بھارتی قوانین کی بنیادی اصطلاحات اور اہم محاورات و ضرب الامثال بھی موجود ہیں۔ اس میں قانونی اصطلاحات و محاورات کی تشریح دُنیا کے مشہور عدالتی مقدمات کے حوالے سے کی گئی ہے۔

Languages
Inggris
Urdu
All of ProZ.com
  • All of ProZ.com
  • Tlusur istilah
  • Proyek
  • Forum
  • Multiple search